میری کچھ ایسی زندگی میرےرب ہو
دن کو چین سکون بھری ہر شب ہو
الله کےگھرکی سعادت جونصیب ہو
میرےدل کو سکوں حاصل تب ہو
میں بھی مدینہ منورہ جاسکوں
کاش میرےلیےکوئی ایساسبب ہو
اےالله مجھےوہ کچھ عطاکرنا
جوشےمیرےحق میں مناسب ہو
میرےلبوں پہ کلمہ شہادت ہو
آخری سانس خارج جب ہو