میری ہمسائی ساگر کا منجدھار لگتی ہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMکبھی تیرتو کبھی وہ تلوارلگتی ہے
میری ہمسائی ساگر کامنجدھار لگتی ہے
جب پیر صاحب سےمل کےآتی ہے وہ
پھر ناگن کی طرح خون خوارلگتی ہے
کھاتےہوئے ذرا احتیاط نہیں کرتی
میری طرح چلنےسےلاچارلگتی ہے
جو لوگوں کی کمیٹیاں کھاتا رہا ہوں
مجھے یہ کوئی پرانا ادھار لگتی ہے
More Funny Poetry






