میری ہمسائی پوری دس نمبری ہے ایک جعلی پیر کی وہ مریدنی ہے پیر بابا کا نمبر تو چارسو بیس ہے دھندہ مریدوں سے چارسو بیسی ہے بابےکی مریدنی بڑی بے دردی ہے بابا خودعاشق مزاج ٹھرکی ہے لگتا ہے پڑوسن نےیادکیا ہے باہیں آنکھ زورسےپھڑکی ہے