Add Poetry

میرے اللہ مجھے حفظ وامان میں رکھنا

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

میرے الله مجھے حفظ و امان میں رکھنا
اچھےلوگوں کہ ساتھ دوجہان میں رکھنا

میری آخری سانس کےپروازکرنےتک
جیساوقت ہو مجھےحالت ایمان میں رکھنا

میری تربت سے ہر پل خوشبو آئے
کچھ ایسا کمال میرے بدن میں رکھنا

میرے گناؤں کی کڑی دھوپ سے
بچا کررحمت کےسائبان میں رکھنا

میں اور کوئی کتاب پڑھوں یانہ پڑوں
اےخدا میری دلچسپی قرآن میں رکھنا

Rate it:
Views: 381
23 Jul, 2012
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets