اپنے جنم دِن پر اک شعر۔۔۔ سب کاغذی معیار ہیں، سب عارضی کردار ہیں تنگ آگئے ہیںحاوی ہم، منافق سماج سے میرے بچپن مجھے لوٹا دے، وہی مستقل مزاجی مِل سکتے نہیں، ہر اِک سے ہم، اُس کے مزاج سے