میرے خیا لوں میں وہ آتے جاتے رہتےہیں
Text size
میرےخیالوں میں وہ آتےجاتےرہتےہیں
اب ویسےبھی ملتے ملاتے رہتے ہیں
مجھے ان کےموڈ کا کچھ پتہ نہیں چلتا
کبھی رلاتےکبھی ہمیں ہنساتےرہتےہیں
کھانا کھلانےمیں بڑی کنجوسی کرتےہیں
لیکن کبھی کبھی چائےپلاتے رہتے ہیں
انہیںدیکھ کر خوشی سےمسکراتےہیں
اس پر وہ ہمیں آنکھیں دکھاتےرہتےہیں