میرے دامن میں کانٹےتیرے ہاتھ میں گلاب ہے میری طبیعت میں بچپنا اور تجھ پہ شباب ہے جس میں نا ہو پیار محبت اور ہجر و وصل بھلا پڑھنے کے لائق کب ایسی کتاب ہے کسی دن اچانک میرےپاس چلے آؤ مجھے حقیقت بھی لگے کوئی خواب ہے