میرے داہیں جانب جو پڑوسن ہے
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamمیرےداہیں جانب جو پڑوسن ہے
بات بات میں لگاتی لوشن ہے
میرےستارےڈوبتےجارہےہیں
اس کی شمع روشن ہے
ویسےتو بڑاپیار جتاتی ہے
حقیقت میں میری دشمن ہے
بڑےجھوٹ بولنے لگی ہے
کہتی ہےتودل کی دھڑکن ہے
More Funny Poetry






