میرے دشمنوں سے تیرا ملنا تجھے اس لیے چھوڑا
Poet: محمد حمزہ سعید بھٹی By: Muhammad Hamza Saeed Bhatti, Gujranwalaمیرے دشمنوں سے تیرا ملنا تجھے اس لیے چھوڑا
مجھے خطرہ ہے زندگی کا تجھے اس لیے چھوڑا
تجھے پسند ہے شہرت و مقبولیت والے سیاسی لوگ
مجھے حاصل ہے یہ سب کچھ تجھے اس لیے چھوڑا
راجپوت بھٹی ہو امرتسر سے ملتا شجرہ نصب میرا
تیرا شجرہ نصب اب نہیں ملتا تجھے اس لیے چھوڑ
میں شریعت کا پابند اور تو قید سمجھتا شریعت کو
مجھے پسند ہے مذہبی لوگ تجھے اس لیے چھوڑا
میں بھی توبہ کرچکا ہو اور تو بھی کرلے توبہ
حمزہ حج پے جارہا ہوں تجھے اس لیے چھوڑا
More Friendship Poetry






