میرے دشمنوں سے تیرا ملنا تجھے اس لیے چھوڑا
مجھے خطرہ ہے زندگی کا تجھے اس لیے چھوڑا
تجھے پسند ہے شہرت و مقبولیت والے سیاسی لوگ
مجھے حاصل ہے یہ سب کچھ تجھے اس لیے چھوڑا
راجپوت بھٹی ہو امرتسر سے ملتا شجرہ نصب میرا
تیرا شجرہ نصب اب نہیں ملتا تجھے اس لیے چھوڑا
میں شریعت کا پابند اور تو قید سمجھتا شریعت کو
مجھے پسند ہے مذہبی لوگ تجھے اس لیے چھوڑا
میں بھی توبہ کرچکا ہو اور تو بھی کرلے توبہ
حمزہ حج پے جارہا ہوں تجھے اس لیے چھوڑا