میرےدل سےجب ہمسائی کاگزرہوتا ہے دیکھنے کےقابل وہ حسیں منظر ہوتا ہے پڑوسن کی ساس کی حقیقت کھل چکی ہے اب اس کی باتوں کامجھ پہ کب اثرہوتاہے اصغرغریب کی تو قسمت ہی کچھ ایسی ہے اس بیچارے کےساتھ ہر کام میں چکرہوتا ہے