میرے دل میں۔۔۔۔
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMمیرےدل میں غیرقانونی آنا اس کا
اور زبردستی کا قبضہ جمانا اس کا
رونق بزم ہمسائی کےدم سے ہے
گھوڑی کی طرح کھلکھلانا اس کا
میرےباہر جانے کا انتظارکرتےرہنا
مجھےدیکھ کرانگوٹھاچبانا اس کا
انٹرنیٹ پہ بڑا بدنام ہوتا جارہا ہوں
مجھےمہنگا پڑ رہا ہےیارانہ اس کا
More Funny Poetry






