میرے دل میں۔۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

میرے دل میں جب تمہارا خیال ہوتا ہے
خوف کے مارے میرا برا حال ہوتا ہے

تمہاری یادیں یوں اصغرکوگھیرےہیں
جیسےکسی شکاری کاجال ہوتا ہے

Rate it:
Views: 416
23 Jan, 2016