میرےدل میں وہ آنے جانےلگےہیں ہم سےپھر مراسم بڑھانےلگےہیں جوداستان غم ہم بھلا بیٹھےتھے وہ ایکبار پھراسےدھرانے لگےہیں کمرےمیں یادیں بکھری پڑی ہیں تنہائی کہ ناگ آگ برسانےلگےہیں زیست کےبھنور میں ان کاسہاراتھا ہم آج تک نہ کسی ٹھکانےلگےہیں