Add Poetry

میرے دل پہ اس کی سرداری ہو گئی ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

میرے دل پہ اس کی سرداری ہو گئی ہے
اسی لیےپہلے سے وہ بھاری ہوگئی ہے
میں جیالہ بن گیا ہوں عاشق پارٹی کا
اب وہ میرے لیے زرداری ہو گئی ہے
میرےدل نےاس کا قبضہ تسلیم کر لیا
پرانوں کےجانے کی تیاری ہوگئی ہے
دھاندلی کرکے میرادل تو جیت لیا
اصغرکےساتھ ہوشیاری ہو گئی ہے

Rate it:
Views: 290
05 Dec, 2011
Related Tags on Funny Poetry
Load More Tags
More Funny Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets