میرے دل کے پاس رھنا میرے ساتھہ ساتھہ رھنا جو بھی دل میں ھوتمارے وھی مجھسے بات کرنا پڑے کوئی مشکل تمیں تو تم اکیلے نہ سہنا میری ضرورت پڑھے مجھے تم پکارنا یہ ھی تم کہنا ھے اپنے دوست کو کچھہ کہنا ھے