میرے دیس کے جوانو ہمت نہ ہارنا

Poetجمیل احمد خان Submitted byسارہ نوید
Text size

میرے دیس کے جوانو ہمت نہ ہارنا
قدرت کا امتحان ہے ہمت نہ ہارنا

اور نئی نسلوں کے چراغوں امید رکھو باقی
یہ ملک ہے تمہارا ہمت نہ ہارنا

اور خوشحال تم رہو گے سرشار تم رہو گے
دشوار اس گھڑی میں ہمت نہ ہارنا،

میرے دیس کے جوانوں ہمت نہ ہارنا

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied