میرے سامنے جب کبھی آتی ہے پڑوسن
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMمیرےسامنےجب کبھی آتی ہے پڑوسن
بڑے پیار سےپھرمسکراتی ہےپڑوسن
میں جب بھی کہیں باہر جانے لگتا ہوں
بہت پیارسےجھلک دکھلاتی ہےپڑوسن
میں اس کی سمت اب نگاہ نہیں کرتا
سامنےآ کرپیارسےشرماتی ہےپڑوسن
مجھےاس کےسواکچھ اچھانہیں لگتا
میرےدل میں ہلچل مچاتی ہےپڑوسن
میں جب اسےبھولنے کی کوشش کروں
خوابوں وخیالوں میں چلی آتی ہےپڑوسن
More Funny Poetry






