Add Poetry

میرے سرکار صہ کا جو گدا ہو گیا! نعت شریف

Poet: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی By: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی, فیصل آباد،پنجاب، پاکستان

میرے سرکار صہ کا جو گدا ہو گی
مہرباں اس پہ میرا خدا ہو گیا.

صدقہ مانگا جس نے مدینے کے تاجدار صہ ک
اس پہ رحمت کا دریا فدا ہو گیا.

سر کٹا کر کربل میں بولے حسین رضہ
دین کا حق مولا ادا ہو گیا.

نام ء محمد (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) سے ہے نسبت میری
بخشیش کا میری یہی آسرا ہو گیا.

ان صہ کی چوکھٹ نظروں میں ایسی بسی
‏ خاک ء طیبہ کا دل سدا ہو گیا.
جب سے در ان صہ کا نظر آ گی
ہر غم میرا شفا ہو گیا.

المدد یا شفیع صہ! شفاعت کیجئے
آپ صہ کا ذکر میری دوا ہو گیا.

ان صہ کے ٹکروں پہ پل رہی ہوں عنبر

کرم ان صہ کا مجھے عطا ہوگیا.
صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم.

Rate it:
Views: 642
15 Jul, 2015
Related Tags on Islamic Poetry
Load More Tags
More Islamic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets