میرے سپنے میں جب آتی ہے پڑوسن
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMمیرےسپنے میں جب آتی ہے پڑوسن
کرجاتی ہےمیرےچودہ طبق روشن
پھر رات بھر مجھےنیند نہیں آتی
کھل اٹھتا ہے میرے دل کا گلشن
مہمانوں کو کھلاتی ہےگوشت پالک
شوہرکو دیتی ہےمہمانوں کی جھوٹن
رات دن ڈونر کباب کھا کھا کر
اب لگتی ہےکسی دھوبی کی دھوبن
جیسےوہ کپڑےدھونے لگتی ہے
پھر جھوم جھوم کہ آتا ہےساون
More Funny Poetry






