میرے لیے تو عشق کا بادہ ہے شاعری آدھا سرور تم ہو تو آدھا ہے شاعری ہاں اس لیے بھی عشق ہی لکھتا ہوں میں علی میرا کسی سے آخری وعدہ ہے شاعری