میرے مالک تو نے عطا کیا مجھکو اتنا کہ میری ہر سانس تیری قرض دار ہے اے کوہ دشت کے مالک میں پھر بھی تیری رحمت کی جستجو میں ابھی تک بھٹک رہی ہوں