Add Poetry

میرے مولا تیرے سامنے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کچھ نہیں

Poet: A F By: A F, SAUDIA ARABIA

میرے مولا تیرے سامنے
میری ذات کچھ نہیں ،میری بات کچھ نہیں
میری فکر کچھ نہیں ،میری اوقات کچھ نہیں
میری پیاس کچھ نہیں

میرے مولا تیری عطا کے سامنے
میری خطا کچھ نہیں ، میرے گناہ کچھ نہیں
میری خواہیش کچھ نہیں ، میرے خواب کچھ نہیں
میرے سوال کچھ نہیں

میرے مولا اگر تو نہ کریں قبول تو
میری عبادت کچھ نہیں ، میری نماز کچھ نہیں
میرے سجدے کچھ نہیں ، میری دعا کچھ نہیں
میرے روزے کچھ نہیں ، میرے اشک کچھ نہیں
میری فریاد کچھ نہیں

Rate it:
Views: 460
24 Jan, 2011
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets