میرے مولا مجھ پہ اتنا کرم کردے مجھےہراک نطر میں محترم کردے جن لوگوں پہ تیری خاص رحمت ہے ان کےساتھ اصغرکا بھی نام کردے