میرے وطن میں

Poet: Saba Hassan By: saba Hassan, Lahore

ایڑیاں رگڑ رگڑ کر سسکتے ہوئے
جان نکلی
میرے وطن میں
اونچے خاب دیکھنے والوں کی
وہ بچ گئے
جو نااھل تھے نالائق تھے
جا بجا
جان تو سولی پہ تھی
رزق حلال کھانے والوں کی

Rate it:
Views: 458
29 Apr, 2015
More Patriotic Poetry