میرےپاس سےجب وہ گزرجاتی ہے اک نہ ختم ہونےوالی قیامت ڈھاتی ہے میرےسپنوں میں آکرپوچھتی ہے بہت ہو گیا کےاب کوئی کسرباقی ہے کوئی اس غنڈی پڑوسن سے بچاؤ یہ اورغنڈیوں سےملکرستاتی ہے بڑی بے رحم ہوگئی ہے یہ جلادن میری جوانی پہ ترس نہ کھاتی ہے