میرے پاس ھے ایک پیا را سا طوطا
Poet: aik banda By: aik banda, londonمیرے پاس ھے ایک پیا را سا طوطا
ھے بھی وہ بلکل ھی اکلوتا
اکثر اپنی طوطی کے لیے ھے روتا
اسی لیے اس کے غم میں ھے سوتا
اب اکثر اپنی ڈیمانڈ کے لیے ھے روتا
کہتا ھے بغیر طوطی کے بھی کوئی ھوتا ھے طوطا
میرے پاس ھے ایک پیا را سا طوطا
More Funny Poetry






