Add Poetry

میرے پیارے رمضان

Poet: Nazia Haidar By: Binte Shafi Haidar, Karachi

میرے پیارے رمضان
تم سا کوئی پیارا میری حدودِ نظر میں نہیں
تم جو آئے ہو تو جیسے
اس بے جان وجود میں جاں آگئی ہے
تم سا کوئی افضل میری خبر میں نہیں
تم جو آئے ہوتو
چار سوُبہاراں چھا گئی ہے
اللّٰہ کی قربت کا یہ حسیں احساس تم سے ہے
مومن ہونے پر جو فخر محسوس ہوتا ہے
تو یہ فخریہ جذبہ تم سے ہے
میرے پیارے رمضان
تیرا احسان ہے مجھ پر
اے میرے پیارے رمضان بے شک
تو مہربان ہے مجھ پر

Rate it:
Views: 594
27 Jun, 2016
Related Tags on Occassional / Events Poetry
Load More Tags
More Occassional / Events Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets