Add Poetry

میرے پیارے پاکستان

Poet: Waseem Ahmed By: Waseem Wafayi, dadu

اے میرے پیارے پاکستان
تیرے سارے بے ایمان سیاستدان

یہ نہیں چاھتے تیری شان
انکو بڑھانی ہے صرف خود کی مان (عزت)

یہ چاہتے ہیں تو ہو بدنام
کہاں کے ہوئے پھر یہ مسلمان

خود خدا کرتا ہے تیری حفاظت
توں ہے قلعہ اسلام

فخر سے کہتے ہیں ہم ہیں سیاستدان
مگر یہی ہیں دشمنِ عوام

کرسی کی خاطر بیچتے ہو ایمان
ارے لعنت ہو تیرے پہ سیاستدان

جو تیری حفاظت کرتی ہے
وہ ہے آرمی پاکستان

میں کیا دے سکتا ہوں ان کو انعام
بس ہم سب کا ہے ان کو سلام

کے-٢ سے اوچنا کرینگے تیرا نام
وسیم وفائی تجھ پر ہو قربان

Rate it:
Views: 375
13 Oct, 2010
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets