میرے پیغام کو فرصت سے پڑھہ لے

Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOW

میرے پیغام کو فرصت سے پڑھہ لے
بہت کچھہ سیکھہ لے اچھی نصیت سیکھہ لے
مزہ ھے کس قدر توں اطاعت سیکھہ لے
تماری خو ابھی تک انسانی ھو نہ پائی
ھے برکت کس قدر تیری حرکت پر
انسانیات چھوڑ دی روایت توڑ دی
شرم و حیا عورت کی زینت ھے
تم نے تو ھر حیا چھوڑ دی

Rate it:
Views: 667
11 Jun, 2012