میرے ہر کام میں ٹانگ اڑاتی ہے پڑوسن
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMمیرےہر کام میں ٹانگ اڑاتی ہےپڑوسن
گرج دارآواز سےبیجا کھاتی ہےپڑوسن
مجھےپہ اب اسکاکوئی بس نہیں چلتا
مگرسب پڑوسنوں کو ستاتی ہےپڑوسن
فلموں میں ہوتی تو اسکےبڑےفین ہوتے
ہمہیں مفت میں ایکٹنگ دکھاتی ہےپڑوسن
جو پڑوسنیں اسکی غنڈہ گردی تسلیم ناکریں
انہیں پیر سےجھاڑپھونک کراتی ہےپڑوسن
More Funny Poetry






