Add Poetry

میرےاورشیداں کےپیارکےچرچے

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

میرےاورشیداں کےپیارکےچرچےبڑےہیں
حمیداں کے بائی جی میرے پیچھےپڑےہیں
حمیداں کےاہل وعیال کو صرف اتنا گلہ ہے
تیرےنینا ہماری حمیداں سےکیوں نہ لڑےہیں
آج حمیداں کہ سب شکوےدھوکرگھر جانا ہے
گوبھی کا پھول لیےاس کی راہ میں کھڑےہیں
اس معاملےمیں سمجھوتہ بڑا مشکل لگتاہے
سبھی پارٹیاں اپنےاپنےموقف پہ اڑےہیں
حمیداں کی چالوں سے اللہ محفوظ رکھے
سناہےاس خاتون نےگھرتباہ کیے بڑے ہیں

Rate it:
Views: 334
03 Jun, 2012
Related Tags on Funny Poetry
Load More Tags
More Funny Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets