میرےدل میں۔۔۔۔۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

میرے دل میں وہ آتے جاتے رہتے ہیں
خوابوں میں بھی پھیرےپاتےرہتےہیں

ہماری جب ان سے ملاقات ہوتی ہے
میری سنتے نہیں اپنی سناتےرہتےہیں

Rate it:
Views: 454
01 Feb, 2016