میرےساتھ محبت کا پیچا پاتا نہیں کوئی
پتہ نہیں پیار کی گڈی بھی اڑاتا نہیں کوئی
تنہائی کے کنویں میں ہم گرےپڑےہیں
اپنے پیار کی رسی بھی بھجواتانہیں کوئی
اب میں کس محبوب کےروزقصیدے پڑوں
مہنگائی کہ کارن خوابوںمیں آتانہیں کوئی
میں نےکیسےپڑوسن کی ساس کو پٹانا ہے
ایسے گر اب اصغرکوسمجھاتا نہیں کوئی