میرے یار نے بھیجا ہے سلام محبت
کتنا دلکش ہے یہ پیام محبت
ہماری تشنگی بھی دور ہو جائے
جو اپنےہونٹوں سےپلادوجام محبت
ایس ایم ایس تو ہر روز بھیجتے ہو
آج بھیج دو کوئی پیاراساکلام محبت
تصور میں تم میرےساتھ ہوتے ہو
میں جب بھی لکھتا ہوں کلام محبت