میٹر
Poet: Muhammad Arif By: Muhammad Arif, واہ کینٹفرج ہو استری، اے سی ہو یا ہیٹر
لگائیں تار میٹر گھوم جاتا ہے
مہینے بعد بل جب سامنے آئے
تو پھر اک بار میٹر گھوم جاتا ہے
More Funny Poetry
فرج ہو استری، اے سی ہو یا ہیٹر
لگائیں تار میٹر گھوم جاتا ہے
مہینے بعد بل جب سامنے آئے
تو پھر اک بار میٹر گھوم جاتا ہے