میٹھے پل

Poet: Zafar Jan By: Muhammad Zafar Abbas, Multan

میٹھی یادوں کے سپنے آنکھوں میں
ملنا ان سے سہانی راتوں میں

جیون کے کچھ پل ان کے ساتھ بیتے ہیں
شہد کی سی میٹھی باتوں میں

Rate it:
Views: 813
31 Jul, 2008