میک اپ میں میری ہمسائی قیامت ہوتی ہے غازےکےبغیردیکھنےسےندامت ہوتی ہے شاپنگ کےلیے مجھےساتھ لے جاتی ہے پرس نہیں لاتی پھرمیری حجامت ہوتی ہے کسی کےساتھ شاپنگ جانا ہوتو خیال رہے اب ایسے کاموں میں بڑی سیاست ہوتی ہے