میں اپنے دل کی بات اپنے رب سے کرتی تھی

Poet: Bushra babar By: Bushra Babar, Islamabad

میں اپنے دل کی بات اپنے رب سے کرتی تھی
اب وہ مجھ کو بتاتا ہے اور میں قلم سے لکھتی ہوں

Rate it:
Views: 530
31 Mar, 2019
More Religious Poetry