میں اگر ملال میں ہوں ملال پہ چھوڑ دے

Poet: میں اگر ملال میں ہوں ملال پہ چھوڑ دے By: ساجد حمید, Islamabad

میں اگر ملال میں ہوں ملال پہ چھوڑ دے
تُو چمک دمک مجھے میرے حال پہ چھوڑ دے

Rate it:
Views: 2666
01 Sep, 2022