تنہائی میں لکھوں گی اجڑی آرزؤں کے نوحے سب کے سامنے خوشیاں منا لونگی بپا ہوگا دل میں ماتم تیری یادوں کا مگر چہرے پہ غازہ سجا لونگی اب کس کس سے کروں گی وضاحت اپنی حالت کی سو دنیاں کو دکھانے کے لئے روپ میں بھی عید منا لونگی،،،