میں بھی چاہوں گی محبت کا سمندر بن کر
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملایشیاخود کو کہتا ہے محبت کا جو بازی گر
وہ جہاں بھی رکھے میرا ہی تماشا رکھے
میں بھی چاہوں گی محبت کا سمندر بن کر
میرے ہونٹوں پہ اگر پیار کا دریا رکھے
More Friendship Poetry






