میں تصویریں اس لئے نہیں بنواتا

Poet: Malik Muhammad Jamshaid Azam(chand) By: Malik Muhammad Jamshaid Azam(chand), Islamabad

میں تصویریں اس لئے نہیں بنواتا
کہ مجھے میک اپ کرنا نہیں آتا

جنھوں نے میک اپ کرناسیکھ لیا
انہوں نے دھوکا دینا سیکھ لیا

مجھے دھوکا دینا نہیں آتا
مجھے میک اپ کرنانہیں آتا

Rate it:
Views: 1826
02 May, 2014