میں تنہا ہوں اور اندھیری رات ہے اوپر سے تیری یادوں کی بہتات ہے تم کیا جانو میں کیسے جی رہا ہوں تیرے بن اداس دل کی کائنات ہے