میں تک رہا تھا

Poet: Hafeez Javed By: Muhammad Hafeez Javed, Riyadh, KSA

میں تک رہا تھا خالہ جسے گھر بلارہی تھی
نوٹوں کی خاطر وہ اسے کھیر کھلا رہی تھی

جسے دیکھ کے گلی کے بچے بھاگ جاتے ہیں
میری خالہ کی بیٹی کو، اس سے بیاہ رہی تھی
 

Rate it:
Views: 626
12 Apr, 2009