میں جب انہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

PoetM.Asghar Mirpuri Submitted byM.Asghar Mirpuri
Text size

ہم جب انہیں شاعری سناتے ہیں خواب میں
صبح وہ پھول بھیج دیتے ہیں خواب میں

ان کے آنے کی راہ تکتی رہتی ہیں آنکھیں
ہلچل سی مچی رہتی ہےدل بےتاب میں

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied