میں جب تیری سمت اےیار دیکھتا ہوں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

میں جب تیری سمت اےیار دیکھتا ہوں
تیری نظر کا تیرجگر کے پار دیکھتاہوں

آج رات شاہدہ تو مجھ سےملنے آئے
کبھی تیری راہ کبھی اپنا گھردیکھتاہوں

ہم دونوں کےسوا جہاں کوئی اور نہ ہو
اپنےتصور میں ایسا اک نگر دیکھتاہوں

کئی بار خوابوں میں فرزانہ دیکھتاہوں
اسےاس دنیا سے بےخبر دیکھتا ہوں

وہ کہتی ہے مجھے پیار سے نہ دیکھا کر
اب اس کی جانب دل لگا کر دیکھتا ہوں

Rate it:
Views: 408
11 Oct, 2017