میں جس صحرا بھی جاؤں مجھے گھر لگتا ہے یہ سب الله کی رحمت ک بعد میری ماں کی دعاؤں کا اثر لگتا ہے ایک مدت سے میری ماں مجھ سے پہلے نہیں سوئی میں نے ایک بار کہا تھا مجھے ڈر لگتا ہے