لمبا ہے اونٹ جیسا میں چاہوں گی کیوں تجھے میں حسن کی ہوں دیوی کوئی اونٹنی نہیں موٹا ہے جیسے سانڈ ہو گھی کا پلا ہوا لڑکی ہوں میں حسینہ کوئی سانڈنی نہیں