میں سمندر ہوں۔۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

ًًمیں سمندر ہوں کوئی قطرہ نہیں
ًمیری دوستی میں کوئی خطرہ نہیں

تو ایک عام سی عورت ہے
کوئی مصر کی قلوپطرہ نہیں

Rate it:
Views: 287
29 Jan, 2016